3238 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3238

Hadith in Arabic

۔ (۳۲۳۸) وَعَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہُ، وَفِیْہِ فَأَثْنَوْا عَلَیْھَا خَیْرًا فِی مَنَاقِبِ الْخَیْرِ، (وَقَالَ فِی الْأُخْرٰی) فَأَثْنَوْا عَلَیْہَا شَرًّا فِی مَنَاقِبِ الشَّرِّ، فَقَالَ: ((وَجَبَتَْ)) ثُمَّ قَالَ: ((إِنَّکُمْ شُہَدَائُ اللّٰہِ فِی الْأَرْضِ)) (مسند احمد: ۱۰۴۷۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اسی قسم کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں ہے: لوگوں نے اس کے خیر والے اوصاف بیان کیے، (اور دوسرے جنازے کے) برے اوصاف بیان کیے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: واجب ہو گئی ہے۔ پھر فرمایا: بیشک تم زمین میں اللہ تعالیٰ کے گواہ ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3238 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۲۳۸) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۲۳۳۳، والنسائی: ۴/ ۵۰، وابن ماجہ: ۱۴۹۲(انظر: ۷۵۵۲، ۱۰۰۱۳، ۱۰۴۷۱)