3236 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3236
Hadith in Arabic
۔ (۳۲۳۶) عَنْ حُسَیْنٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ أَوْ عَنْ أَحَدِہِمَا رضی اللہ عنہما أَنَّہُ قَالَ: إِنَّمَا قَامَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنْ أَجْلِ جَنَازَۃِ یَہُوْدِیٍّ مُرَّ بِہَا عَلَیْہِ فَقَالَ: ((آذَانِیْ رِیْحُہَا)) (مسند احمد: ۱۷۳۳)
Hadith in Urdu
سیّدنا حسین رضی اللہ عنہ اور سیّدناعبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ دونوں سے یا ان میں سے کسی ایک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک یہودی کا جنازہ گزرا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو گئے اور فرمایا: مجھے اس کی بدبو نے تکلیف دی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۲۳۶) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، فان محمد بن علی بن الحسین لم یدرک الحسن بن علی وابن عباس أخرج بنحوہ النسائی: ۴/ ۴۷ (انظر: ۱۷۲۲، ۱۷۳۳)