314 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 314

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۴)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ الَّذِیْ یَکْذِبُ عَلَیَّ یُبْنٰی لَہُ بَیْتٌ فِی النَّارِ)) (مسند أحمد: ۶۳۰۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک جو شخص مجھ پرجھوٹ بولتا ہے، اس کے لیے آگ میں ایک گھر تیار کیا جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.314 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین ۔ أخرجہ البزار: ۲۱۰(انظر: ۶۳۰۹)