3128 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3128

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۲۸) عَنْ جَابِرِ (بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم :((إِذَا أَجْمَرْتُمْ الْمَیِّتَ، فَأَجْمِرُوْہُ ثَـلَاثًا۔)) (مسند احمد: ۱۴۵۹۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم جب میت کو عود سے دھونی دو تو تین دفعہ دھونی دیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3128 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۲۸) تخریـج: …اسنادہ قوی علی شرط مسلم أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۲۶۵، وابویعلی: ۲۳۰۰، وابن حبان: ۳۰۳۱، والحاکم: ۱/ ۳۵۵، والبیھقی: ۳/ ۴۰۵ (انظر: ۱۴۵۴۰)