3124 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3124

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۲۴) وَعَنْہُ أَیْضاً أَنَّ حَمْزَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌لَمْ یُوْجَدْ لَہُ کَفَنٌ إِلَّا بُرْدَۃٌ مَلْحَائُ، إِذَا جُعِلَتْ عَلٰی رَأْسِہِ قَلَصَتْ عَنْ قَدَمَیْہِ، وَإِذَا جُعِلَتْ عَلٰی قَدَمَیْہِ قَلَصَتْ عَنْ رَأْسَہُ حَتَّی مُدَّتْ عَلٰی رَأْسِہٖ وَجُعِلَ عَلٰی قَدَمَیْہِ الإِذْخِرُ۔ (مسند احمد: ۲۷۷۶۱)

Hadith in Urdu

سیّدنا خباب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی روایت ہے کہ سیّدنا حمزہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے کفن کے لیے صرف ایک دھاری دار چادر میسر آ سکی اور وہ (بھی اس قدر مختصر تھی) کہ اگر ان کے سر پر ڈالی جاتی تو پاؤں سے ہٹ جاتی تھی اور اگر پاؤں پر ڈالی جاتی تو سر سے ہٹ جاتی۔ آخر کار چادر ان کے سر پر رکھی گئی اور پاؤں پر اذخر (گھاس) ڈال دی گئی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3124 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۲۴) تخریـج: …اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ الطبرانی: ۳۶۷۴، ۳۶۸۲ (انظر: ۲۱۰۷۲، ۲۷۲۱۹)