3116 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3116

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۱۶) وَعَنْہُ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَیْضًا قَالَ: کُفِّنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی بُرْدَیْنِ أَبْیَضَیْنِ وَبُرْدٍ أَحْمَرَ۔ (مسند احمد: ۲۸۶۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سفید رنگ کی دو اور سرخ رنگ کی ایک چادر میں کفن دیا گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3116 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۱۶) تخریـج: …حسن، محمد بن عبد الرحمن بن أبی لیلی قد توبع أخرجہ البیھقی: ۳/ ۴۰۰، والطبرانی: ۱۲۰۵۶، وعبد الرزاق: ۶۱۶۶ (انظر: ۲۲۸۴، ۲۸۶۱)