3113 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3113

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۱۳) عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِلْبَسُوْا مِنْ ثِیَابِکُمُ الْبِیِْضَ َوَکَفِّنُوْا فِیْہَا مَوْتَاکُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۰۳۶۵)

Hadith in Urdu

سیّدناسمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سفید لباس پہنا کرو اور مردوں کو اسی میں کفن دیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3113 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۱۱۳) تخریـج: …حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف لضعف علی بن عاصم و انقطاع بین أبی قلابۃ وسمرۃ أخرجہ النسائی: ۴/ ۳۴، والترمذی: ۲۸۱۰، وابن ماجہ: ۳۵۶۷ (انظر: ۲۰۱۰۵، ۲۰۲۱۸، ۲۰۲۳۵)