3106 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3106

Hadith in Arabic

۔ (۳۱۰۶) عَنْ إِبْرَاہِیِْمَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ فَرُّوخَ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: شَہِدْتُّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ دُفِنَ فِی ثِیَابِہِ بِدِمَائِہِ وَلَمْ یُغَسَّلْ۔ (مسند احمد: ۵۳۱)

Hadith in Urdu

عبد اللہ بن فروخ کہتے ہیں:میں موجود تھا، سیّدنا عثمان بن عفان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو خون سمیت ان کے کپڑوں میں دفن کیا گیا اور ان کو غسل نہیں دیا گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3106 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۱۰۶) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، محبوب بن محرز ضعفہ الدارقطنی، وقال ابو حاتم: یکتب حدیثہ، وذکرہ ابن حبان فی الثقات، وابراہیم بن عبد اللہ بن فروخ مجھول (انظر: ۵۳۱)