3097 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3097

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۹۷) عَنْ صَالِحٍ أَبِی حُجَیْرٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ خُدَیْجٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: وَکَانَتْ لَہُ صُحْبَۃٌ، مَنْ غَسَّلَ مَیِّتًا وَکَفَّنَہُ وَتَبِعَہُ وَوَلِیَ جُثَّتَہُ، رَجَعَ مَغْفُوْرًا لَہُ۔ قَالَ أَبُوْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ: قَالَ أَبِی: لَیْسَ بِمَرْفُوْعٍ۔ (مسند احمد: ۲۷۸۰۰)

Hadith in Urdu

صحابی ٔ رسول سیّدنا معاویہ بن خدیج ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: جو شخص میت کو غسل اور کفن دے، پھر اس کے ساتھ جائے اور اس کے دفن کا اہتمام کرے تو بخشا بخشایا واپس آئے گا۔ امام احمد رحمہ اللہ نے کہا: یہ مرفوع نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3097 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۰۹۷) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال صالح أبی حجیر بن حجیر، ثم ان فی سماع ثابت من صالح شکا، أشار الیہ ابوزرعۃ العراقی فی ’’ذیل الکاشف‘‘ أخرجہ البخاری فی ’’التاریخ الکبیر‘‘: ۴/ ۲۷۵، وابن سعد: ۷/ ۵۰۳ (انظر: ۲۷۲۵۸)