3086 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3086

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۸۶) عَنْ بِلَالٍ الْعَبَسِیِّ عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّہُ کَانَ إِذَا مَاتَ لَہُ مَیِّتٌ قَالَ: لَا تُؤْذِنُوْا بِہِ أَحْدًا، إِنِّی أَخَافُ أَنْ یَکُوْنَ نَعْیًا، إِنِّی سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَنْہٰی عَنِ النَّعْیِ۔ (مسند احمد: ۲۳۸۴۸)

Hadith in Urdu

جب سیّدنا حذیفہ بن یمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا کوئی آدمی فوت ہوتا تو وہ کہتے: کسی کو اس کے فوت ہونے کی اطلاع نہ دو، مجھے خطرہ ہے کہ کہیں یہ خبر دینا اطلاع کرنے کی ممنوعہ صورت نہ بن جائے اور میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سنا ہے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کسی کے مرنے کی اطلاع دینے سے منع فرمایا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3086 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۰۸۶) تخریـج: …اسناہ ضعیف لانقطاعہ، بلال العبسی لم یسمع من حذیفۃ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۷۶، والترمذی: ۹۸۶ (انظر: ۲۳۴۵۵)