3076 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3076

Hadith in Arabic

(۳۰۷۵) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقِ ثَانِ مِثْلَہُ) وَزَادَ بَعْدَ قَوْلِہِ : ((فَمِنَ الشَّیْطَانِ)) وَقَعَدَ رَسُوْلُ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَلٰی شَفِیْرِ الْقَبْرِ وَ فَاطِمَۃُ إلٰی جَنْبِہِ تَبْکِی ، فَجَعَل النَّبِیٌ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ عَلٰی آلِہِ وَ صَحْبِہِ وَ سَلَّمَ یَمْسَحُ عَیْنَ فَاطِمَہَ بِثَوْبِہِ رَحْمَۃً لَھَا ۔ (مسند احمد : ۳۱۰۳)

Hadith in Urdu

(دوسری سند) اس میں پس وہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔ کے بعد یہ اضافہ ہے: پھر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قبر کے کنارے بیٹھ گئے اور سیدہ فاطمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بھی آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پہلو میں بیٹھ کر رونے لگیں۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان کے ساتھ شفقت کرتے ہوئے ان کی آنکھوں کو اپنے کپڑے سے پونچھنے لگے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3076 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۷۵) تخریج :.... انظر الحدیث بالطریق الاول