3065 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3065

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۶۵) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ نِیْحَ عَلَیْہِ فَإِنَّہُ یُعَذَّبُ بِمَا نِیْحَ عَلَیْہِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ)) (مسند احمد: ۵۲۶۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس پر نوحہ کیا گیا تو اس کو نوحہ کی وجہ سے قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3065 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۶۵) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۲۸۶، ومسلم: ۹۲۸(انظر: ۴۸۶۵، ۵۲۶۲)