3046 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3046

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۴۶) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ (یَعْنِی ابْنَ مَسْعُوْدٍ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَیْسَ مِنَّا مَنْ شَقَّ الْجُیُوْبَ، وَلَطَمَ الْخُدُوْدَ، وَدَعٰی بَدَعْوَی الْجَاہِلِیَّۃِ)) (مسند احمد: ۴۱۱۱)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنا گریبان چاک کرے،رخسار پیٹے اور جاہلیت والی پکار پکارے، وہ ہم میں سے نہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3046 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۴۶) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۱۲۹۸، ۳۵۱۹، ومسلم: ۱۰۳(انظر: ۴۱۱۱)