3036 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3036

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۳۶) عَنْ أُمِّ ہَانِیٍٔ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَٔنَّہَا سَأَلْتْ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : أَنَتَزَاوَرُ إِذَا مُتْنَا وَیَرٰی بَعْضُنا بَعْضًا؟ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((تَکُوْنُ النَّسَمُ طَیْرًا تَعْلُقُ بِالشَّجَرِ حَتّٰی إِذَا کَانَ یَوْمُ الْقِیَامَۃِ دَخَلَتْ کُلُّ نَفْسٍ فِی جَسَدِہَا)) (مسند احمد: ۲۷۹۳۱)

Hadith in Urdu

سیدہ ام ہانی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا کہ جب ہم مرجائیں گے تو کیا ہم ایک دوسرے کو ملیں گے اور ایک دوسرے کو دیکھیں گے؟ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمام روحوں کو پرندوں کی شکل دے دی جاتی ہے، پھر وہ درختوں سے کھاتی رہتی ہیں، جب قیامت کا دن ہو گا تو ہر روح اپنے جسم میں داخل ہو جائے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3036 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۳۶) تخریـج: …حدیث صحیح لغیرہ، وھذا اسناد فیہ ابن لھیعۃ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۵/ ۳۳۰، وابن سعد: ۸/ ۴۶۰ (انظر: ۲۷۳۸۷)