3034 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3034

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۳۴) عَنْ مُحَمَّدِ یْنِ الْمُنْکَدِرٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلٰی جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما وَہُوَ یَمُوْتُ فَقُلْتُ: أَقْرِیْٔ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنِّیَ السَّلَامَ۔ (مسند احمد: ۱۹۷۱۱)

Hadith in Urdu

محمد بن منکدر کہتے ہیں: میں سیّدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس گیا،جبکہ ان کی وفات کا وقت قریب تھا، میں نے ان سے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں میرا سلام عرض کر دینا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3034 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۳۴) تخریـج: …اثر صحیح الاسناد۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۵۰ (انظر: ۱۹۴۸۲)