3032 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3032

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۳۲) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِنَّ أَرْوَاحَ الْمَؤْمِنِیْنَ تَلْتَقِی عَلٰی مَسِیْرَۃِ یَوْمٍ مَا رَأَی أَحْدُہُمْ صَاحِبَہُ قَطُّ)) (مسند احمد: ۶۶۳۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول الہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مومنوں کی روحیں ایک دن کے فاصلہ پر جا کر دوسری روح سے ملتی ہیں، اگرچہ دنیا میں انہوں نے ایک دوسرے کو کبھی بھی نہ دیکھا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3032 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۳۲) تخریـج: …حدیث حسن، ابن لھیعۃ قد توبع (انظر: ۶۶۳۶)