3026 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3026
Hadith in Arabic
۔ (۳۰۲۶) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: سَأَلْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنْ مَوْتِ الْفَجْأَۃِ، فَقَالَ: ((رَاحَۃٌ لِلْمُؤْمِنِیْنَ،وَأَخْذَۃُ أَسَفٍ لِلْفَاجِرِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۵۵۶)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اچانک موت کے بارے میں پوچھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ مومن کے لیے تو راحت ہے، لیکن گنہگار کے لیے غضب کی پکڑ ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۰۲۶) تخریـج: …اسنادہ واہٍ، عبید اللہ بن الولید الوصافی متروک، وعبد اللہ بن عبید اللہ بن عمیر لم یسمع من عائشۃ۔ لیکن یہ حدیث شواہد کی بنا پر صحیح ہے۔ أخرجہ البیھقی: ۳/ ۳۷۹، والطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۳۱۵۳، وعبد الرزاق: ۶۷۸۱ (انظر: ۲۵۰۴۲)