3023 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3023

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۲۳) عَنْ مَطَرِ بْنِ عُکَامِسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا قَضَی اللّٰہُ مِیْتَۃَ عَبْدٍ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَہُ إِلَیْہَا حَاَجَۃً۔)) (مسند احمد: ۲۲۳۳۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا مطر بن عکامس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو کسی علاقے میں موت دینے کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے لیے اس علاقے کی طرف کوئی حاجت بنا دیتا ہے (اور وہ اس کے بہانے وہاں پہنچ جاتا ہے)۔

Hadith in English

.

Previous

No.3023 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۰۲۳) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الترمذی باثر الحدیث: ۲۱۴۶ (انظر: ۲۱۹۸۳)