3019 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3019
Hadith in Arabic
۔ (۳۰۱۹) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَہُوَ یَمُوْتُ، وَعِنْدَہُ قَدَحٌ، فِیْہِ مَائٌ فَیُدْخِلُ یَدَہُ فِی الْقَدَحِ، ثُمَّ یَمْسَحُ وَجْہَہُ بِالْمَائِ، ثُمَّ یَقُوْلُ: ((اَللّٰہُمَّ أَعِنِّی عَلٰی سَکَرَاتِ الْمَوْتِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۸۶۰)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وفات پا رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پیالہ پڑا ہوا تھا، اس میں پانی تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا ہاتھ پیالے میں داخل کرتے، پھر اسے اپنے چہرے پر پھیرتے اور یہ دعا کرتے: اَللّٰہُمَّ أَعِنِّی عَلٰی سَکَرَاتِ الْمَوْتِ ۔ (یا اللہ! موت کی شدتوں میں میری مدد فرما)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۰۱۹) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال موسی بن سرجس أخرجہ الترمذی: ۹۷۸، وابن ماجہ: ۱۶۲۳ (انظر: ۲۴۳۵۶)