3015 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3015

Hadith in Arabic

۔ (۳۰۱۵)عَنْ مَعْقِلِ بْنِ یَسَارٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یٓس قَلْبُ الْقُرَآنِ، لَا یَقْرَؤُہَا رَجُلٌ یُرِیْدُ اللّٰہَ تَعَالٰی وَالدَّارَ الْآخِرَۃَ غُفِرَلَہُ،وَاقْرَئُ وْہَا عَلٰی مَوْتَاکُمْ)) (مسند احمد: ۲۰۵۶۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا معقل بن یسار ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سورۂ یٰس قرآن مجید کا دل ہے، جو آدمی اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور آخرت کی کامیابی کے لیے اس کی تلاوت کرتا ہے، اس کو بخش دیا جاتا ہے اور تم فوت ہونے والے کے قریب اس سورت کی تلاوت کیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3015 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۰۱۵)تخریـج: …اسنادہ ضعیف لجھالۃ الرجل وأبیہ، وسمّی فی روایۃ بأبی عثمان، ولا یعرف أخرجہ النسائی فی ’’عمل الیوم واللیلۃ‘‘: ۱۰۷۵، والطبرانی: ۲۰/ ۵۱۱۔ وأخرجہ أبوداود: ۳۱۲۱، وابن ماجہ:۱۴۴۸ مختصرا بلفظ: ((اقرء وھا علی موتاکم۔)) یعنی یس۔ (انظر: ۲۰۳۰۰، ۲۰۳۰۱)