2998 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2998
Hadith in Arabic
۔ (۲۹۹۸) عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلَا أُنَبِّئُکُمْ بِخَیْرِکُمْ؟)) قَالُوْا: نَعَمْ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! قَالَ: ((خِیَارُکُمْ أَطْوَلُکُمْ أَعْمَارًا وَأَحْسَنُکُمْ أَعْمَالًا۔)) (مسند احمد: ۷۲۱۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں یہ نہ بتلا دوں کہ تم میں سب سے بہتر آدمی کون ہے؟ انھوں نے کہا: جی ہاں، اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جن کی عمریں طویل ہوں اور وہ اچھے عمل کرنے والے ہوں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۹۹۸) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۳/ ۲۵۴، والبزار: ۱۹۷۱، وابن حبان: ۴۸۴ (انظر:۷۲۱۲)