2994 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2994

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۹۴) عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ حَارِثَۃَ، قَالَ أَتَیْنَا خَبَّابًا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ نَعُوْدُہُ فَقَالَ: لَوْ لَا أَنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَا یَتَمَنَّیَنَّ أَحَدُکُمْ الْمَوْتَ)) لَتَمَنَّیْتُہُ۔ (مسند احمد: ۲۱۳۶۸)

Hadith in Urdu

حارثہ کہتے ہیں: ہم سیّدنا خباب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی تیمارداری کرنے کے لیے گئے، انہوں نے کہا: اگر میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے یہ فرماتے ہوئے نہ سنا ہوتا تو میں ضرور موت کی تمنا کرتا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی آدمی ہر گز موت کی تمنا نہ کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2994 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۹۹۴) تخریـج: …حدیث صحیح ، وھذا اسناد فیہ شریک بن عبد اللہ النخعی سییء الحفظ أخرجہ الترمذی: ۲۴۸۳، وابن ماجہ: ۴۱۶۳۔ وأخرجہ البخاری: ۶۴۳۰، ومسلم: ۲۶۸۱ بلفظ: لولا أن رسول اللہV نھانا أن ندعو بالموت، لدعوت بہ۔ (انظر: ۲۱۰۵۴، ۲۱۰۵۹)