2985 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2985

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۸۵) عَنْ أَبِی عِنَبَۃً الْخَوْلَانِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا أَرَادَ اللّٰہُ بِعَبْدٍ خَیْرًا عَسَلَہُ۔)) قِیْلَ: وَمَا عَسَلَہُ؟ قَالَ: ((یَفْتَحُ اللّٰہُ لَہُ عَمَلًا صَالِحًا قَبْلَ مَوْتِہِ، ثُمَّ یَقْبِضُہُ عَلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۹۳۷)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو عنبہ خولانی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتاہے تو اسے لوگوں میں محبوب بنا دیتا ہے۔ کسی نے کہا کہ محبوب بنا دینے سے کیا مراد ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اسے مرنے سے پہلے نیک عمل کرنے کی توفیق دے دیتا ہے، پھر اسی حالت پر اس کو موت دے دیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2985 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۹۸۵) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۵۷۲۲، وابن الاثیر فی ’’أسد الغابۃ‘‘: ۶/ ۲۳۴ (انظر:۱۷۷۸۴)