2983 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2983
Hadith in Arabic
۔ (۲۹۸۳) عَنْ عُمَرَ الْجُمَعِیِّ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِذَا أَرَادَ اللّٰہُ بَعَبْدٍ خَیْرًا اِسْتَعْمَلَہُ قَبْلَ مَوْتِہِ)) فَسَأَلَہُ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: مَا اسْتَعْمَلَہُ؟ قَالَ: ((یَہْدِیْہِ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ إِلَی الْعَمَلِ الصَّالِحِ قَبْلَ مَوْتِہٖ ثُمَّ یَقْبِضُہُ عَلٰی ذَالِکَ۔)) (مسند احمد: ۱۷۳۴۹)
Hadith in Urdu
عمر جمعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تووہ اسے استعمال کر لیتا ہے۔ قوم میں سے ایک آدمی نے پوچھا: اسے استعمال کرتا ہے، اس سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اسے موت سے پہلے اچھے عمل کی توفیق دے دیتا ہے، پھر اسے اسی حالت میں موت دے دیتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۹۸۳) تخریـج: …حدیث صحیح لغیرہ، وھذا اسناد فیہ تدلیس بقیۃ بن الولید (انظر:۱۷۲۱۷)