2936 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2936

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۳۶) حدّثنا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِی أَبِی ثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ حَزْمٍ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِیْمٍ عَنْ عَمِّہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَرَجَ اِلَی الْمُصَلّٰی وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَۃَ وَقَلَبَ رِدَائَ ہُ وَصَلّٰی رَکْعَتَیْنِ، قَالَ سُفْیَانُ: قَلْبُ الرِّدَائِ جَعْلُ الْیَمِیْنِ الشِّمَالَ، وَالشِّمَالِ الْیَمِیْنَ۔ (مسند احمد: ۱۶۵۶۵)

Hadith in Urdu

ان کا چچا (سیّدنا عبداللہ بن زید مازنی) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عید گاہ کی طرف نکلے، قبلہ رخ ہوئے ، اپنی چادر کو پلٹا اور دو رکعت نماز پڑھی۔سفیان کہتے ہیں: چادر کو پلٹنا یہ ہے دائیں کنارے کو بائیں طرف اور بائیں کنارے کو دائیں طرف کیا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2936 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۹۳۶) أخرجہ البخاری: ۱۸۶، ۱۹۲، ۱۹۹، ۱۰۱۲، ۱۰۲۶، ۱۰۲۷، ومسلم: ۸۹۴ (انظر: ۱۶۴۳۲، ۱۶۴۵۱)