292 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 292

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۲) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ)۔ بِنَحْوِہِ وَ فِیْہِ: فَظُنُّوْا بِرَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَہْنَاہُ وَ اَتْقَاہُ وَأَہْدَاہُ۔ (مسند أحمد: ۹۸۷)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں یہ الفاظ ہیں: جو بات زیادہ خوشگوار ، زیادہ تقویٰ والی اور زیادہ ہدایت والی ہو، اس کو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی حدیث خیال کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.292 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۹۲) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول