2916 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2916

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۱۶) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی عِنْدَ کُسُوْفِ الشَّمْسِ ثَمَانِیَ رَکَعَاتٍ وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ۔ (مسند احمد: ۱۹۷۵)

Hadith in Urdu

سیّدناعبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سورج کے گرہن کے وقت آٹھ رکوع اور چار سجدے کیے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2916 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۹۱۶) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۹۰۸۔ وقد روی غیر واحد عن ابن عباسC ٔنھا أربع رکعات وأربع سجدات۔ (انظر: ۱۹۷۵)