2913 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2913

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۱۳) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقُوْمُ فِی صَلَاۃِ الْآیَاتِ فَیَرْکَعُ ثَـلَاثَ رَکَعَاتٍ ثُمَّ یَسْجُدُ، ثُمَّ یَرْکَعُ ثَـلَاثَ رَکَعَاتٍ ثُمَّ یَسْجُدُ۔ (مسند احمد: ۲۴۹۷۶)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں:بے شک رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نشانیوں والی نماز میں کھڑے ہوئے اور تین رکوع کرنے کے بعد سجدہ کیا، پھر (دوسری رکعت) میں تین رکوع کیے اور پھر سجدہ کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2913 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۹۱۳) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۹۰۱ (انظر: ۲۴۴۷۲)