2902 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2902

Hadith in Arabic

۔ (۲۹۰۲) عَنْ قَبِیْصَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: اِنْکَسَفَتِ الشَّمْسُ فَخَرَجَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَصَلّٰی رَکْعَتَیْنِ فَأَطَالَ فِیْہِمَا الْقِرَائَ ۃَ، فَانْجَلَتْ، فَقَالَ: ((اِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آیَتَانِ مِنْ آیَاتِ اللّٰہِ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی یُخَوِّفُ بِہِمَا عِبَادَہُ، فَاِذَا رَأَیْتُمْ ذٰلِکَ فَصَلُّوا کَأَحدَثِ صَلَاۃٍ صَلَّیْتُمُوْھَا مِنَ الْمَکْتُوْبَۃِ۔)) (مسند احمد: ۲۰۸۸۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا قبیصہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: سورج کو گرہن لگ گیا، پس رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم باہر تشریف لائے اور دو رکعت نماز پڑھائی اور ان میں قراءت کو لمبا کیا، اتنے میں سورج صاف ہوگیا۔ پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں، وہ ان کے ذریعے اپنے بندوں کو ڈراتاہے، پس جب تم اس چیز کو دیکھو تو جو تم نے تازہ تازہ فرض نماز پڑھی ہے، اس کی طرح کی نماز پڑھو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2902 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۹۰۲) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، أبوقلابۃ بن عبد اللہ بن زید الجرمی کان کثیر الارسال، ولم یصرح ھنا بسماعہ من قبیصۃ بن مخارق، وذکر البیھقی فی ’’السنن‘‘ انہ لم یسمع منہ، انما رواہ عن رجل عنہ، وھذا الرجل ھو ھلال بن عامر وقیل: عمرو البصری، وھو لا یعرف کما قال الذھبی، وروی بعضھم ھذا الحدیث من طریق أیوب وغیرہ عن أبی قلابۃ عن النعمان، وابو قلابۃ لم یسمع من النعمان، فھذا یفید أن فی الحدیث اضطرابا أیضا أخرجہ النسائی: ۳/ ۱۴۴، وابوداود: ۱۱۸۶، وانظر: ۱۶۸۹ (انظر: ۲۰۶۰۷)