2898 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2898

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۹۸) عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِیْرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی فِی کُسُوْفِ الشَّمْسِ نَحْوًا مِنْ صَلَاتِکُمْ یَرْکَعُ وَیَسْجُدُ۔ (مسند احمد: ۱۸۵۸۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا نعمان بن بشیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سورج گرہن کے موقع پر تمہاری نماز کی طرح کی نماز پڑھی کہ اس میں رکوع اور سجدہ بھی کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2898 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۸۹۸) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، أبوقلابۃ لم یسمع من النعمان بن بشیر أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۴۶۷، والنسائی: ۳/ ۱۴۵، والطحاوی فی ’’شرح معانی الآثار‘‘: ۱/ ۳۳۰۔ وأخرجہ أبوداود: ۱۱۹۳ بلفظ: کسفت الشمس علی عھد رسول النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجعل یصلی رکعتین رکعتین ویسأل عنھا حتی انجلت۔ وأخرجہ أحمد بلفظ آخر مقارب منہ، سیأتی: ۱۶۹۳ ، وفیہ رجل مبھم عن النعمان (انظر: ۱۸۳۵۱، ۱۸۳۶۵، ۱۸۳۹۲)۔