289 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 289

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۹)۔عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍؓ قَالَ: مَا کُلُّ الْحَدِیْثِ سَمِعْنَاہُ مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم، کَانَ یُحَدِّثُنَا أَصْحَابُنَا عَنْہُ، کَانَتْ تَشْغَلُنَا عَنْہُ رَعْیَۃُ الْاِبِلِ۔ (مسند أحمد: ۱۸۶۸۷)

Hadith in Urdu

سیدنا براء بن عازبؓ کہتے ہیں: یہ ساری احادیث ہم نے خود رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے نہیں سنیں، ہمارے ساتھی ہم کو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے بیان کرتے تھے، کیونکہ ہم اونٹ چرانے کی وجہ سے مصروف رہتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.289 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۹) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ الحاکم: ۱/۹۵(انظر: ۱۸۴۹۳)