2888 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2888

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۸۸) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ (بْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌) قَالَ: کُنَّا نَرَی الْآیَاتِ فِی زَمَانِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَرَکَاتٍ وَأَنْتُمْ تَرَوْنَھَا تَخْوِیْفًا۔ (مسند احمد: ۳۷۶۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے زمانے میں بعض نشانیوں کو برکت کے طور پر دیکھتے تھے اور تم ان کو بطور تخویف یعنی ڈرکے طور پر دیکھتے ہو۔ سیّدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے زمانے میں بعض نشانیوں کو برکت کے طور پر دیکھتے تھے اور تم ان کو بطور تخویف یعنی ڈرکے طور پر دیکھتے ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2888 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۸۸) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ مطوّلا البخاری: ۳۵۷۹ (انظر: ۳۷۶۲، ۴۳۹۳)