2860 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2860

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۶۰) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: صَلّٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْعِیْدَ رَکْعَتَیْنِ لَا یَقْرَأُ فِیْہِمَا اِلَّا بِأُمِّ الْکِتَابِ لَمْ یَزِدْ عَلَیْہَا شَیْئًا۔ (مسند احمد: ۲۱۷۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عید کی دو رکعت نماز پڑھائی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دونوں رکعتوں میں سورۂ فاتحہ کے علاوہ کچھ نہ پڑھا، یعنی سورۂ فاتحہ سے زائد کوئی (آیت یا سورت) نہ پڑھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2860 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۸۶۰) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، حنظلۃ السدوسی ترکہ یحیی بن سعید القطان، وضعفہ احمد وابن معین، والنسائی وابوحاتم، وکان قد اختلط بأخَرَۃ حتی کان لا یدری ما یحدث، وشھر بن حوشب مختلف فیہ أخرجہ دون تقیید بصلاۃ العیدین أبویعلی: ۲۵۶۱، والطبرانی: ۱۳۰۱۶، والبیھقی: ۲/ ۶۲ (انظر: ۲۱۷۴)