286 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 286
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۶)۔عَنِ ابْنِ عَوْنٍٍ عَنْ مُحَمَّدٍ (یَعْنِیْ ابْنَ سِیْرِیْنَ) قَالَ: کَانَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍؓ اِذَا حَدَّثَ حَدِیْثًا عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَفَرَغَ مِنْہُ قَالَ: أَوْ کَمَا قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند أحمد: ۱۳۱۵۵ )
Hadith in Urdu
ابن سیرین کہتے ہیں: سیدنا انس بن مالک ؓجب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی حدیث بیان کرنے سے فارغ ہوتے تو کہتے: أَوْ کَمَا قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (یا پھر جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما یا ہے۔)
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۸۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۴(انظر: ۱۳۱۲۴)