2820 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2820

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۲۰) عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقْرَأُ فِی الْجُمُعَۃِ بِـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلٰی} وَ {ھَلْ أَتَاکَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَۃِ}۔ (مسند احمد: ۲۰۴۱۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز جمعہ میں سورۂ اعلی اور سورۂ غاشیہ کی قراءت کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2820 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۲۰) تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۱۲۵، والنسائی: ۳/ ۱۱۱(انظر: ۲۰۱۵۰)