2802 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2802
Hadith in Arabic
۔ (۲۸۰۲) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِکَ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ وَالْاِمَامُ یَخْطُبُ أَنْصِتْ فَقَدْ لَغَیْتَ۔)) قَالَ سُفْیَانُ قَالَ أَبُو الزِّنَادِ ھِیَ لُغَۃُ أَبِی ھُرَیْرَۃَ۔ (مسند احمد: ۷۳۲۸)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تو جمعہ کے دن اپنے ساتھی کو کہے، جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو، کہ تو خاموش ہوجا تو تحقیق تو لغو کام کرے گا۔ ابوزناد نے کہا: لَغَوْتَ کو لَغَیْتَ پڑھنا سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی لغت ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۸۰۲) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۹۳۴، ومسلم: ۸۵۱ (انظر: ۷۳۳۲، ۷۶۸۶)