2798 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2798

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۹۸) عَنْ یَزِیْدَ بْنِ الْبَرَائِ (بْنِ عَازِبٍ) عَنْ أَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَطَبَ عَلٰی قَوْسٍ أَوْ عَصًا۔ (مسند احمد: ۱۸۹۱۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کمان یالاٹھی پر ٹیک لگا کر خطبہ دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2798 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۹۸) تخریـج: …حدیث صحیح، وھذا اسناد ضیعف من أجل أبی جناب أخرجہ أبوداود: ۱۱۴۵ (انظر: ۱۸۴۹۰، ۱۸۷۱۲)