2796 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2796

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۹۶) عَنْ أَبِی رَاشِدٍ قَالَ: خَطَبَنَا عَمَّارُ بْنُ یَاسِرٍ فَتَجَوَّزَ فِی خُطْبَتِہِ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ قُرَیْشٍ لَقَدْ قُلْتَ قَوْلًا شِفَائً فَلَوْ أَنَّکَ أَطَلْتَ، فَقَالَ اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَھٰی أَنْ نُطِیْلَ الْخُطْبَۃَ ۔ (مسند احمد: ۱۹۰۹۵)

Hadith in Urdu

ابوراشد کہتے ہیں: سیّدنا عمار بن یاسر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے ہمیں مختصرسا خطبہ دیا۔ ایک قریشی آدمی نے ان کو کہا: آپ نے (دلوں کو متأثر کرنے والی) بہت اچھی باتیں کی ہیں، لیکن اگر اس خطاب کو کچھ لمبا کر دیتے (تو بہتر تھا)۔ انھوں نے کہا: بیشک رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خطبہ کو لمبا کرنے سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2796 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۷۹۶) تخریـج:… یہ سند ضعیف ہے، اس کی سند میں ابو راشد راوی مجہول ہے، لیکن گزشتہ احادیث کا مفہوم یہی ہے کہ طویل خطبہ سے اجتناب کیا جائے۔ أخرجہ أبوداود: ۱۱۰۶(انظر: ۱۸۸۸۹)