2774 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2774
Hadith in Arabic
۔ (۲۷۷۴) عَنْ قَیْسِ بْنِ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِیْہِ أَنَّ أَبَاہُ رضی اللہ عنہ جَائَ وَرَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَخْطُبُ فَقَعَدَ فِی الشَّمْسِ، قَالَ: فَأَوْمَأَ اِلَیْہِ أَوْ قَالَ فَأَمَرَ بِہِ أَنْ یَتَحَوَّلَ اِلَی الظِّلِّ۔ (مسند احمد: ۱۵۶۰۲)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابو حازم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ آیا اور دھوپ میں بیٹھ گیا، جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشارہ کیا یا حکم دیا کہ وہ سائے کی طرف منتقل ہو جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۷۷۴) تخریـج: …اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین أخرجہ ابوداود: ۴۸۲۲ (انظر: ۱۵۵۱۵، ۱۵۵۱۷)