2768 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2768
Hadith in Arabic
۔ (۲۷۶۸) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِذَا نَعَسَ أَحَدُکُمْ فِی الْمَسْجِدِ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ فَلْیَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِہِ ذٰلِکَ اِلٰی غَیْرِہِ)) (مسند احمد: ۴۸۷۵)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب جمعہ کے دن تم میں سے کسی کو مسجد میں نیند آنے لگے تو وہ اس جگہ سے منتقل ہو کر کسی اور مقام پر بیٹھ جائے ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۷۶۸) تخریـج: …ضعیف مرفوعا، والصحیح انہ موقوف، محمد بن اسحاق تفرد برفعہ، وخالفہ من ھو أوثق منہ وأحفظ، فرواہ موقوفا شیخ البانی نے سنن ابوداود (۱۰۲۵)میں اس حدیث کو ایک شاھد کی بنا پر صحیح قرار دیا ہے۔ أخرجہ أبوداود: ۱۱۱۹، والترمذی: ۵۲۶(انظر: ۴۸۷۵)