276 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 276
Hadith in Arabic
۔ (۲۷۶)۔عَنْ أَبِیْ ذَرٍّؓ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنَّکُمْ فِیْ زَمَانٍ عُلَمُائُ ہُ کَثِیْرٌ، خُطَبَائُ ہُ قَلِیْلٌ، مَنْ تَرَکَ فِیْہِ عُشَیْرَ مَا یَعْلَمُ ہَوٰی، أَوْ قَالَ: ہَلَکَ، وَسَیَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یَقِلُّ عُلُمَائُ ہُ وَیَکْثُرُ خُطَبَائُ ہُ، مَنْ تَمَسَّکَ فِیْہِ بِعَشِیْرِ مَا یَعْلَمُ نَجَا۔)) (مسند أحمد: ۲۱۶۹۹)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ذرؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اب تم ایسے زمانے میں ہو کہ جس میں علماء زیادہ ہیں اور خطباء کم ہے، ایسے میں جس نے اپنے علم کے دسویں حصے پر بھی عمل نہ کیا تو وہ ہلاک ہو جائے گا، لیکن عنقریب لوگوں پر ایسا زمانہ بھی آئے گا کہ جس میں علماء کم ہوں گے اور خطباء زیادہ ہوں گے، اس زمانے میں جس نے اپنے علم کے دسویں حصے پر بھی عمل کر لیا تو وہ نجات پا جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۷۶) تخریج: اسنادہ ضعیف، مؤمل بن اسماعیل سییء الحفظ ولابھام الراوی عن ابی ذر (انظر: ۲۱۳۷۲)