2751 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2751

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۵۱) عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ شَیْخٍ مِنَ الْأَنْصَارِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((حَقٌّ عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ الْغُسْلُ وَالْطِّیبُ وَالسِّوَاکُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۴۶۴)

Hadith in Urdu

ایک انصاری بزرگ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جمعہ کے دن غسل کرنا، خوشبو لگانا اور مسواک کرنا ہر مسلمان پر حق ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2751 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۵۱) تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۹۴، وأبو یعلی: ۷۱۶۸ (انظر: ۲۳۰۷۶، ۱۶۳۹۷)