2743 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2743
Hadith in Arabic
۔ (۲۷۴۳) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: بَیْنَمَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رضی اللہ عنہ یَخْطُبُ (فَذَکَرَ نَحْوَہُ وَفِیْہِ) أَلَمْ تَسْمَعُوا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اِذَا رَاحَ أَحَدُکُمْ اِلَی الْجُمُعَۃِ فَلْیَغْتَسِلْ۔)) (مسند احمد: ۹۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ خطبہ دے رہے تھے (پھر سابقہ حدیث کی طرح بیان کیا، البتہ اس میں ہے) پھر انھوں نے کہا: کیا تم نے سنا نہیں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا: جب تم میں سے کوئی جمعہ کے لیے آئے تو نہا لیا کرے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۷۴۳) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۸۸۲، ومسلم: ۸۴۵ (انظر: ۹۱)