2732 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2732

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۳۲) عَنْ سَھْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَأَیْتُ الرِّجَالَ تَقِیْلُ وَتَتَغَدّٰی بَعْدَ الْجُمُعَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۵۶۴۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا سہل بن سعد ساعدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ جمعہ کے بعد دوپہر کا کھانا کھاتے اور قیلولہ کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2732 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۷۳۲) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۹۳۹، ۹۴۱، ۲۳۴۹، ۵۴۰۳، ومسلم: ۸۵۹ (انظر: ۱۵۵۶۱)