2723 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2723
Hadith in Arabic
۔ (۲۷۲۳) عَنْ أَبِی مَلِیْحِ بْنِ أُسَامَۃَ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: أَصَابَ النَّاسَ فِی یَوْمِ جُمُعَۃٍ یَعْنِی مَطَرًا فَأَمَرَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَنُوْدِیَ: أَنِِ الصَّلَاۃُ الْیَوْمَ أَوِ الْجُمُعَۃُ الْیَوْمَ فِی الرِّحَالِ۔ (مسند احمد: ۲۰۵۴۶)
Hadith in Urdu
سیّدنا اسامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جمعہ کے دن بارش ہوگئی، اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا اور یہ اعلان کیا گیا: آج نماز یا جمعہ گھروں میں ہی ہو گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۷۲۳) تخریـج: …حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف، ابو بشر الحلبی لایعرف حالہ، لکنہ قد توبع أخرجہ ابوداود: ۱۶۵۷(انظر: ۲۰۲۸۰، ۲۰۷۰۰)