2720 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2720

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۲۰) عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اُحْضُرُوا الْجُمُعَۃَ وَادْنُوا مِنَ الْاِمَامِ، فَاِنَّ الرَّجُلَ لَیَتَخَلَّفُ عَنِ الْجُمُعَۃِ حَتّٰی اِنَّہُ لَیَتَخَلَّفُ عَنِ الْجَنَّۃِ وَاِنَّہُ لَمِنْ أَھْلِہَا)) (مسند احمد: ۲۰۳۷۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جمعہ کے لیے حاضر ہوا کرو اور امام کے قریب ہو کر بیٹھا کرو، یقینا ایک آدمی جمعہ سے پیچھے رہنا شروع کر دیتا ہے، حتی کہ اسے جنت سے پیچھے کر دیا جاتا ہے، حالانکہ وہ جنتی لوگوں میں سے ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2720 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۷۲۰) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، لضعف الحکم بن عبد الملک، والحسن البصری لم یصرح بسماعہ من سمرۃ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۶۸۵۴، وفی ’’الصغیر‘‘: ۳۴۶، والبیھقی: ۳/ ۲۳۸ (انظر: ۲۰۱۱۲)