2702 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2702

Hadith in Arabic

۔ (۲۷۰۲) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقُوْلُ: ((لَیْلَۃُ الْجُمُعَۃِ غَرَّائُ وَ یَوْمُہَا أَزْھَرُ۔)) (مسند احمد: ۲۳۴۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جمعہ کی رات چمک دار اور اس کا دن روشن ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2702 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۷۰۲) تخریـج: …اسنادہ ضعیف، زائدۃ ابن أبی الرقاد منکر الحدیث، وزیاد بن عبد اللہ النمیری ضعفہ ابن معین وأبوداود أخرجہ ابن السنی فی ’’عمل الیوم واللیلۃ‘‘: ۶۵۹، والبیھقی فی ’’شعب الایمان‘‘: ۳۸۱۵، والبزار: ۶۱۶ (انظر: ۲۳۴۶)