2674 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2674

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۷۴) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا صَلَاۃَ بَعْدَ الْاِقَامَۃِ اِلَّا الْمَکْتُوْبَۃَ ’’وَفِی لَفْظٍ اِلَّا الَّتِی أُقِیْمَتْ۔‘‘ (مسند احمد: ۸۳۶۱)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اقامت کے بعد فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں ہوتی ۔ ایک روایت کے الفاظ یہ ہیں: مگر وہ نماز جس کے لیے اقامت کہی گئی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2674 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۷۴) تخریـج: …أخرجہ مسلم: ۷۱۰ (انظر: ۸۳۷۹)