2671 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2671
Hadith in Arabic
۔ (۲۶۷۱) عَنْ عَلِیِّ بْنِ شَیْبَانَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَاٰی رَجُلًا یُصَلِّی خَلْفَ الصَّفِّ فَوَقَفَ حَتَّی انْصَرَفَ الرَّجُلُ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِسْتَقْبِلْ صَلَاتَکَ، فَـلَا صَلَاۃَ لِرَجُلٍ فَرْدٍ خَلْفَ الصَّفِّ۔)) (مسند احمد: ۲۴۲۹۳)
Hadith in Urdu
سیّدنا علی بن شیبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ٹھہر گئے، حتیٰ کہ وہ شخص نماز سے فارغ ہوگیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی نماز دوبارہ پڑھ، کیونکہ صف کے پیچھے اکیلے آدمی کی نماز نہیں ہوتی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۶۷۱) تخریـج: …اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۰۰۳ (انظر: ۱۶۲۹۷)