2660 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2660

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۶۰) عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِیَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَسْتَغْفِرُ لِلصَّفِّ الْمُقَدَّمِ ثَـلَاثًا وَلِلثَّانِی مَرَّۃً۔ (مسند احمد: ۱۷۲۷۱)

Hadith in Urdu

سیّدنا عرباض بن ساریہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پہلی صف والوں کے لیے تین مرتبہ بخشش کی دعا کرتے اور دوسری صف والوں کے لیے ایک مرتبہ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2660 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۶۰) تخریـج: …حدیث صحیح، وھذا سند منقطع أخرجہ ابن ماجہ: ۹۹۶، والنسائی: ۲/ ۹۲(انظر: ۱۷۱۴۱، ۱۷۱۵۷)